11AM Important News -آج کی ابتک کی اہم خبریں-Rozeepkjobs

یکم جنوری 2020 سے گاڑیوں کی ملکیت منتقلی کا نیا نظام لاگو
گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے خریدوفروخت کرنے والےکا بائیو میٹرک ہوگا
باءیو میٹرک کے بغیر منتقلی ممکن نہیں ہو سکے گی۔
ڈینگی کنٹرول کرنے کے لیے آسٹریلین ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ
ھکومت نے آسٹریلیا سے ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
دیگر وباءی امراض کے حوالے سے بھی کام کیا گیا ہے۔ڈاکٹر عامر اکرام
کرسمس : کراچی پھلی مرتبہ ۵۰ فٹ طویل کرسمس ٹری کی نماعش
مذھبی رواداری کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
فیڈرل ٹاسک فورس کا آیندہ اہم اجلاس جنوری کے آخر میں ہو گا۔
فیڈرل ٹاسک فورس کی صدارات صدر عارف علوی کریں گے۔
آمدن سے زاید اثاثوں کا مقدمہ ، خورشید شاہ عدالت میں پیش۔
مشترکہ مفادات کونسل کا ٦ گھنٹے طویل اجلاس
سندھہ میں سی این جی پانچویں روز بھی بند۔
کسی بھی مہم جویی کا بھرپور جواب دیا جایے گا۔ آرمی چیف
شہریت کے متنازع قانون کیخلاف بھارت میں شدید احتجاج۔

Latest News