کوالالمپور کانفرنس۔۔۔۔سعودی عرب کی پاکستان کو دھمکی۔۔طیب اردوان

کوالالمپورکانفرنس۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب نے پاکستان کو رقوم واپس ، اور چالیس لاکھ ورکرز نکالنے کی دھمکی دی۔۔۔۔ طیب اردوان

پاکستان کو معاشی دشواریوں کے باعث سعودی خواہشات پر عمل کرنا پڑا، سعودی عرب پہلے بھی مخصوص معاملات پر دوسروں پر پریشر ڈالتا ہے۔ یہ بات

ترک صدر نے کوالالمپور کانفرنس کے دوران خطاب میں کہی۔

 

Latest News