مریم نوازشریف نے اپنے چچا اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی مخالفت کر دی

مریم نوازشریف نے اپنے چچا اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی مخالفت کر دی

مریم نواز شریف نے لاھور میں پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا کہ یہ میثاق معیشت اصل میں مذاق معیشت ہے۔ مریم نے کہا کہ گورنمنٹ کے ساتھ کام کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم خود ان ک ساتھ شامل ہو رہے ہے ان کے سارے کاموں میں۔
مریم نے کہا کہ ووٹ چوروں ک ساتھ تعاون نا ممکن ہے۔ اور جو غلط طریقے سے اقتدارمیں آتا ہے ان ک ساتھ بالکل تعاون نہیں کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ میری ذاتی رائے ہے۔

Political News

Leave a Reply