پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت بڑھانے کا اعلامیہ جاری

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت بڑھانے کا اعلامیہ جاری


امیر قطرکے دورے پاکستان میں اہم پیش رفت ھوئی ہے، اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل کرنے پہ اتفاق کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ برآمدات بڑھانے پہ بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اور قطر کا تجارت بڑھانے پہ اتفاق ھو گیا ہے۔ پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت مزید برھائی جائے گی۔ ورکنگ گروپ تجارت بڑھانے اور برآمدات میں کمی کرنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد دے گا۔
مشیر تجارت اور قطری ہم منصب نے ایم اور یو پہ دستخط کیے۔ اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کیلیے ماحول کو سازگار بنایا جائے گا۔ فیفا ورلڈ کپ میں برآمدات بڑھانے میں نادر موقع فراہم کرئے گا۔

Political News

Leave a Reply