پاکستان کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانسز بڑھ گئے

پاکستان کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانسز بڑھ گئے

آج آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے میچ میں چونسٹھ رنز سے شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد آسٹریلیا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ انگلینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانسز پیدا ہو گئے ہیں۔ لیکن اس کے لیئے پاکستان کو اپنے اگلے تینوں میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوں گے۔

Sports News

Leave a Reply